نور شریعت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - شریعت کی بھیجی ہوئی بصیرت اور حکمت، قانون الٰہی، قانون اسلام۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - شریعت کی بھیجی ہوئی بصیرت اور حکمت، قانون الٰہی، قانون اسلام۔